

Loading content...
٭ومن وجدنی عرفانی …یعنی جو مجھے پالیتا ہے وہ میرا عرفان حاصل کرلیتا ہے اور عرفان کا نقطۂ آغاز مشاہدہ ہے آگے مشاہدے کی اقسام سے عرفان کی اقسام پیدا ہوتی چلی جاتی ہیں اس لئے یہ ماننا پڑے گا کہ عشق کی بنیاد مشاہدہ ہے اور مشاہدے کے بعد عشق پیداہوتا ہے اور اس کے بعد وہ حسن کا وفادارغلام بن جاتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار