

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جب تک انسان مشاہدے تک رسوخ پیدا نہ کرے عشق کر ہی نہیں سکتا اور اگر مشاہدے کے بناں دعوائے عشق کرتا ہے تو وہ خواہ مخواہ عشق کہلاتا ہے جو ایک بیوقوفانہ مشغلہ مانا جاتا ہے جیساکہ کہانیوں میں ہوتا تھا کہ ایک بادشاہ نے سن لیاکہ فلاں بادشاہ کی بیٹی بڑی خوبصورت ہے وہ وہیں اس کے عشق میں بیمار پڑگیا … یہ خواہ مخواہے عشق کہلاتا ہے جس کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتا اس لئے عشق ہوتا ہی مشاہدے کے بعد ہے جیسا کہ حدیث قدسی میں فرمایاگیا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار