

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ عشق کا پیدا ہونا مشاہدۂ حسن پر مبنی ہے یعنی اگر عاشق کی بصارت یا بصیرت حسن کے شایانِ شان ہوتو حسن اپنے بند قباکھول دیتا ہے اور عاشق اس کا مشاہدہ کرتا ہے تو گرفتار ہوجاتا ہے جیسا کہ حضرت عدم فرماتے ہیں …ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار