

Loading content...
دوستو!… اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا حسن میں قوت تسخیرہوتی ہے جو عشق کو اپنے اندر جذب کرلیتی ہے یا عشق میں اشتیاق و وارفتگی ہوتی ہے جو حسن میں جذب ہوجاتا ہے یعنی اصل کشش کس میں ہوتی ہے حسن میں یا عشق میں ؟… اس سوال کو اس طرح بھی قائم کیاجا سکتا ہے کہ کیا حسن عشق کو اپنے اوپر عاشق کرلیتا ہے یا عشق حسن پر عاشق ہوجاتاہے ؟…عشق میںکھینچنے کی صلاحیت ہوتی ہے یا عشق میں کھنچنے کی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار