

Loading content...
دوستو!…مشاہدۂ حسن سب سے پہلے عاشق کو علم عطا کرتا ہے اور علم ہی اسے عرفان پر اکساتا ہے اور عرفان محبت پیدا کرتا ہے محبت کی شدت کانام مؤدت ہے اور مؤدت کی دو قسمیں ہوتی ہیں (i)مؤدت ناقصہ (ii) مؤدت کاملہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار