

Loading content...
دوستو !… میں مؤدت کے موضوع پہ کافی مرتبہ بات کر چکا ہوں کیونکہ مؤدت کی تعریف اور تشریح جملہ علوم متاولہ میں جداجدا ہوتی ہے اس لئے میں اسے مختلف علوم کے حوالے سے پیش کرتا رہا ہوں مگر آج جمالیات کے حوالے سے عرض کرنا چاہوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار