

Loading content...
یہ بھی یادرکھنا چاہیے کہ معشوق کے حسن میں جتنے فی صد قباحت موجود ہوگی عشق میں اتنے فی صد عدم خلوص موجود ہوگا اس کی وفاداریوں میں اتنے فی صد کمی ہوگی یا یوں سمجھ لیں کہ حسن میں جتنے فی صد نقص ہوگا عشق میں بھی اتنے فی صد نقص ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار