

Loading content...
دوستو!… جوحسن قائم فی الذات ہوتا ہے وہ حسین پر اس وقت تک قائم رہتا ہے جب تک اس حسین کا وجود قائم رہتا ہے اسی طرح اس سے جو عشق قائم ہوتا ہے وہ بھی قائم بالذات ہوتا ہے ، جب تک عاشق کا وجود باقی رہتا ہے اس کا عشق قائم رہتا ہے کیونکہ جوحسن قائم بالذات ہو وہ معشوق کے وجود کے روز اول سے اختتام وجود تک باقی رہتا ہے اور جب تک حسن رہتا ہے اس کے عاشق کا عشق بھی قائم رہتا ہے کیونکہ عشق حسن کا وفادار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار