

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جب حسن معروضی ہوگا تو عشق بھی معروضی ہی ہوگا اور جب حسن موضوعی ہوگا یعنی فی ذاتہ ہوگا یا جزو ذات ہوگا تو عاشق کا عشق بھی جزو ذات ہوگا بہ الفاظ دیگر اگر حسن قائم فی الذات ہوگا تو عاشق میں عشق بھی قائم فی الذات ہوگا عارض نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار