

Loading content...
دوستو!… یہ ایک کلیہ ہے کہ جب معشوق پر حسن عارض ہوتا ہے تو عاشق کو عشق لاحق ہوجاتا ہے اب یہ معشوق پر منحصر ہے کہ اسے کون سا حسن عارض ہوتا ہے؟… اسے جیسا بھی حسن عارض ہوگا عشاق پر ویسا ہی عشق لاحق ہوجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار