

Loading content...
دوستو!ـاسی طرح آپ حسن کے ساتھ اضافتیں لگاتے جائیں اقسام حسن ملتے چلے جائیں گے اور اس طرح ان جیسے سیکڑوں حسن تلاشے جا سکتے ہیں جو اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ بعض انسانوں میں کلی طور پر حسن موجود نہیں ہوتا بلکہ کسی کی آوا زحسین ہوتی ہے، کسی کی صورت، کسی کا طرز معاشرت، کسی کا انداز بیان وغیرہ حسین ہوتے ہیں اور یہ ساری چیزیں کسی میں جمع نہیںہوتیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار