

Loading content...
دوستو!… حسن معروضی ناقص جزئی وہ حسن ہوتا ہے جو حسین موصوف کی کسی ایک جز میں پایاجاتا ہے جیسا کہ بعض پھول حسین ہوتے ہیں مگر ان کا صرف رنگ خوبصورت ہوتا ہے بعض کا رنگ اتنا زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا مگر اس کی نفاست اور تازگی میں حسن ہوتا ہے اسی طرح جب ہم انسان کے اندر اس کی مثالیں تلاشتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ انسان کے اندر کئی طرح کے حسن پائے جاتے ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار