

Loading content...
حسن کلی وناقص وہ ہوتا ہے جو کسی چیز کے اندر کلی طور پر مگر عارضی طور پر پایا جائے جیسا کہ ہم ایک پھول میں دیکھتے ہیں کہ اس کی ہر جز میں حسن پایا جاتا ہے مگر وہ عارضی ہوتا ہے اسی طرح ہم ایک یاقوت کو دیکھتے ہیں تو وہ کلی طور پر حسن کامرقع نظر آتا ہے مگر وہ ہوتا عارضی ہے اس سے ثابت ہوا کہ حسن معروضی و ناقص کی ایک صورت حسن کے مکمل حسین ہونے کی شکل میں ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار