

Loading content...
دوستو!ـیہ ایک حقیقت ہے کہ جب ایاز کی زلفوں کا خم اپنا حسن گنوا بیٹھتا ہے تو غزنوی کا عشق بھی سردخانوں میں دب جاتا ہے کیونکہ ایاز کی زلفوں کے خم کا حسن معروضی ہوتا ہے اس لئے غزنوی کا عشق بھی معروضی ہی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار