

Loading content...
اسی طرح حسنِ ناقص و معروضی کا جو عشق ہوتا ہے وہ بھی معروضی ہوتا ہے یعنی ایک پھول جب تک حسین رہتا ہے اس کے حسن کی شمع جلتی رہتی ہے تواس وقت تک عشق بھی پروانہ وار اس کے گرد گھومتا رہتا ہے اور جب اس کے حسن کی شمع بجھ جاتی ہے تو یہ پروانہ بھی رخصت ہوجاتا ہے کیونکہ عشق کی خصوصیت ہی یہی ہے کہ وہ حسن کے تابع ہوتا ہے حسن سے وفادار ہوتا ہے اور جب حسن ہی نہ رہے تو وفاداری کیسی ؟…معروضی طور پر حسین چیزوں کا عشق بھی عارضی ہوتاہے جیسا کہ علامہ اقبال نے بھی کہاتھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار