Loading content...
مثلاً ایک پھول کا حسن ہے تو وہ اس پھول کو عارض ہوتا ہے اس لئے وہ عارضی ہوتا ہے اسی طرح کسی حسین چہرے پر وہ عارض ہوتا ہے اس لئے ایک دن وہی چہرہ اپنی آب وتاب کھودیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار