

Loading content...
اب آپ نے یہ تو معلوم کرلیا کہ عشق کا پروانہ ہمیشہ حسن کی شمع پر مرتا ہے تو اب دیکھنا یہ ضروری ہوگا کہ حسن کیا چیز ہے ؟کیونکہ ہمیں جب تک حسن کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا ہمیں عشق کے بارے میں کوئی حتمی نتیجہ نہیں ملے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار