

Loading content...
دوستو!…عرفا فرماتے ہیں کہ عشق میں یہی ایک خوبی ہوتی ہے کہ وہ حسن کا وفا دار ہوتا ہے یعنی عشق ہمیشہ حسن کے تابع ہوتا ہے حسن ہوگا تو عشق ہوگا اگر حسن نہیں ہوگا تو عشق نہیں ہوگا یہ عشق پیدا ہی حسن کی سرزمین پر ہوتا ہے اور کہیں بھی یہ نہیں اُگ سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار