

Loading content...
دوستو!… صاحبان عرفان فرماتے ہیں کہ معرفت کا ماحصل محبت ہے اور محبت کا ماحصل مؤدت ہے اور مؤدت کی انتہا عشق ہے اور عشق ہی منزلِ قلندر ہے، مراد ِسالک ہے، مقصودِ عارف ہے، طریقِ فقرا ہے، معقلِ عشاق ہے، محملِ توحید ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار