Loading content...
عقل و عشق کے بارے میں پہلے ہی بہت کچھ عرض کر چکا ہوں یہاںیہ بات عرض کرتا چلوں کہ عشق اپنی کمزور سی حالت میں تو وجدان کے بعد شروع ہوجاتا ہے مگر اپنے نقطۂ کمال پہ عشقنی کی منزل پر پہنچتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار