

Loading content...
دوستو!ـمیں عرض کر رہا تھا کہ طلب وجدان تک پہنچاتی ہے اور وجدان مشاہدہ ہوتا ہے اور مشاہدے سے سچی محبت پیدا ہوتی ہے اور محبت قرب میں لے جاتی ہے تو معصومیت کا قرب عقل و شعور پر متصرف ہوجاتا ہے اور عقل سلب ہوجاتی ہے وہاں عشق ہی عقل کا چارج سنبھال لیتا ہے اس طرح وہاں ہر فیصلہ عقل سے نہیں عشق کے حکم سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار