

Loading content...
دوستو!ـعقل کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ طلب کی طرف راغب کرے طلب کو پیدا کرے اور طلب کو خالص یا پیوری فائی (Purify) کرے، اسے کامل کرے یعنی یہ عقل کا کام ہے کہ وہ بتائے کہ مجھے اپنے اصل اعلیٰ کو پانے کیلئے کیا کیا کرنا چاہیے جب پالیا تو عقل کو چھٹی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار