

Loading content...
دوستو!ـ یہاں یہ بات بھی عرض کرتا چلوں کہ عقل کی آخری حدطلبہے یعنی عقل کا بھرپور استعمال صرف طلب کیلئے ہوسکتا ہے جب انسان مرتبہ وجد میں جاتا ہے تو عقل وہاں کام نہیں کرتی کیونکہ وہاں قرب معصوم علیہ الصلوات والسلام کا حصول ہوتا ہے جب کوئی شخص قرب معصوم میں چلا جاتا ہے تو وہاں جاکر عقل و شعور تو معصومیت سلب کر لیتی ہے جب عقل سلب ہوجاتی ہے تو وہاں عقل سے نہیں عشق سے کام چلانا پڑتا ہے کیونکہ معصومیت میں صلاحیت انجذابِ شعور و عقل ہوتی ہے وہاں عقل سلب ہوجاتی ہے وہاں عشق کی عملداری ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار