

Loading content...
جب انسان طلب کرنا شروع کردیتا ہے تو اگلی سیڑھیاں مالک خود بخود طے کرواتا جاتا ہے انسان کے ذمے صرفطلبہے لیکن طلب کا مطلب مانگنا یا خواہش کرنا یا ڈیمانڈ (Demand) نہیں بلکہ طلب اتنی کوشش کو کہاجاتا ہے کہ جو مطلوب تک پہنچا سکے، طلب ایک جدوجہد کانام ہے نہ کہ خواہش کرنے یا بھیک مانگنے کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار