

Loading content...
سارے مل کر دعا کریں کہ ان کا پاک منتقم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف جلدی آئے، یہ دکھی ماں صلوات اللہ علیہا اپنے لعل کی بھرپور خوشیاں دیکھے، اپنے لعل کو سہرہ باندھے، سارے یہی دعا کریں کہ یہ شہزادہ پھر ماں کے ارمان پورے کرنے جلدی آئے اور ان کا انتقام جلدی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار