

Loading content...
میرے بیٹے جلدی ہمارے پاس آؤ ہمارے پاس آپ کیلئے وہ کاسہ معین ہے جو صرف آپ کیلئے ہی ہے آپ اس سے سیراب ہوجائیں اس کے بعد آپ کو اپنی حقیقت ازلی کی پیاس کبھی محسوس نہیں ہوگی… پھر والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کے ہاتھوں بوسہ دے کر عرض کیا کیا اب مجھے اجازت ہے؟ مجھے نانا جان صلوات اللہ علیہا یاد فرما رہے ہیں… دکھی ماں نے رو کر فرمایا بیٹا پہلے بھی تو آپ نے مجھے بہلا کر اجازت لے لی تھی اب میں بھلا کیسے روک سکتی ہوں فی امان اللہ… اس وقت شہزادے پاکؐنے بچپن کے انداز میں باہیں والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کے گلے میں ڈالیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار