

Loading content...
اس وقت فرمایا فضہ سلام اللہ علیک ذرا مجھے سہارا دینا آخر مجھے جوان بیٹے کی لاش پہ جانا ہے مجھ سے اٹھا نہیں جاتا… یہ میں نہیں بتا سکتا کہ یہ بیٹے کی لاش پر کیسے پہنچیں… ہاں جب یہ جوان بیٹے کے سرہانے پہنچیں تو گود میں سر لیا اور پیشانی سے خون آلود زلفیں ہٹائیں اور ایک بوسہ ثبت فرمایا دھیرے سے فرمایا بیٹا آپ تو بہت پیاسے تھے ناں؟ شہزادے نے آہستہ آہستہ آنکھیں کھولیں اور عرض کیا آپ میری پیاس کی فکر نہ کریں میرے سامنے جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہوئے ہیں اور باہیں کھول کر فرما رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار