

Loading content...
دوستو!ـمیں یہ تو عرض کرچکا ہوں کہ مومنین کی اصل صاحب الامر کا نور ہوتا ہے اور جو ذوات صاحبان الامر ہیں ان کی اصل نور ہویت اِلٰہیہ ہوتا ہے جس طرح دیگر شہدا اپنی اصل یعنی نور محمدیہ البیضہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیلئے بیقرار تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار