

Loading content...
دوستو!ـاب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ دیگر صالحین و مومنین و شہدا علیہم السلام کی اصل تو طینت نوری تھی کہ جو نور اول یعنی پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی طینت نوری بدنی کا بقیہ تھی لیکن خو د پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے افراد بھی تو ان مراحل سے گزر رہے تھے ان کی اصل کیا تھی؟ کہ جسے پانا ان کیلئے معراج کا درجہ رکھتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار