

Loading content...
اسی طرح جب کربلا کی صبح ہوئی تو گویا شمع شہادت روشن ہوئی اور پروانے جان دینے کیلئے انگاروں پہ کروٹیں بدل رہے تھے زندگی کا ہر سانس عذاب کی طرح لگ رہا تھا اور وہ زندان عناصر سے نکل کر جنت وصال میں جانے کیلئے بیقرار تھے اب آگے جو ہوا وہ آپ کو معلوم ہے اس لئے ہم اپنے منزل کی طرف بڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار