

Loading content...
دوستو!ـباقی سارے مرحلے اس کاروان منزل توحید نے رات کو طے کر لئے باقی ماندن درجات دن کو طے کئے اب اگلا مرحلہ تھا… خالق نے اس حدیث میں کیا فرمایا ہے ٭ ومن عشقتہ فقتلتہ… کہ جس پر میں عاشق ہوجاتا ہوں میں اسے قتل کردیتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار