

Loading content...
خوف آنے والے نقصان کا ہوتا ہے اور حزن گزرے ہوئے نقصان پر ہونے والے دکھ کو کہتے ہیں…اب دیکھئے امام کائنات علیہ الصلوات والسلام نے انہیں کیا منصب عطا فرمایاہے؟ اولیا اللہ کا… اب یہ اس مقام پر پہنچ گئے کہ انہیں نہ تو کسی آنے والے طوفان کا ڈر تھا اور نہ کسی گزرے ہوئے نقصان کا دکھ تھا اب یہ اس مقام پر پہنچ چکے تھے انہیں سارے اختیارات عطا فرما دئیے گئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار