

Loading content...
٭ من عشقنی عشقتہ… کہ جو مجھ پر عاشق ہوتا ہے تو میں اس پر عاشق ہوجاتا ہوں، جب یہ ارواح قدسی مقام عشق پر پہنچ گئے تو عین اسی وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اس حدیث کا تصدیقیہ جملہ ادا فرمایا… اپنے اصحاب کی طرف نگاہ فرمائی اور فرمایا ٭ السلام علیکم یا اولیاء اللہ…اے اولیائے اِلٰہی ہم آپ کے عشق کو سلام کرتے ہیں… یعنی یہاں ان کے عشق پر خود امام عاشق بن جھوم رہے ہیں یہاں صرف ایک بات کی طرف اشارہ کروں گا کہ اللہ د نے اولیائے اللہ کی شان کیا بیان فرمائی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار