

Loading content...
عشق حقیقی عرفان ومشاہدہ و محبت و مؤدت کے مراحل سے گزرنے کے بعد خود بخود پیدا ہوتا ہے جبکہ مؤدت کرنا پڑتی ہے کیونکہ مؤدت کا موضوع پہلے بیان کیا جاچکا ہے اس لئے یہاں صرف اتنا عرض کرنا تھا کہ محبت جب اپنے کمال پر پہنچتی ہے تو وہاں عشق بن جاتی ہے اور جب عشق کا مقام حاصل ہوجائے تو یہ مقام ولایت اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار