

Loading content...
دوستو!ـیہ تو آپ سمجھ گئے ہیں کہ مشاہدہ عرفان دیتا ہے، عرفان سے محبت پیدا ہوتی ہے اور محبت سے کیا پیدا ہوتا ہے؟… وہ ہوتا ہے عشق یہی عشق ہے جو اپنے پست ترین درجہ پر مؤدت اور اپنے بلند ترین درجہ پر عشق کہلاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار