

Loading content...
در اصل ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ تم مرتبہ محب کی تمنا کرو تاکہ تمہارا نام محبوں میں لکھاجائے ہاں جب یہ نام محبوں میں لکھا جائے گا تو پھر تمہیں اپنے محبوب ازل پر قربان ہوتے ہوئے انتہائی خوشی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار