

Loading content...
یہ بات بھی بڑی عجیب بات ہے کہ محبت کا درجہ عرفان و مشاہدے کے بعد آتا ہے ہم تو آج تک یہی سمجھتے رہے تھے کہ ہم سب محبت کرنے والے ہیں اگرچہ ہماری طلب بھی صادق نہیں وجدان و مشاہدے سے کوسوں دور ہیں اس کے باوجود ہم اپنے آپ کو محب یعنی محبت کرنے والے سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار