

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم اس حدیث شریف کو دیکھتے ہیں تو اس میں اس طرح کا بیان ہے کہ جیسے کوئی بڑا ایک چھوٹے بچے کو انگلیاں پکڑوا کر ایک ایک سیڑھی چڑھا رہا ہو اس حدیث میں یہی فرمایا گیا ہے کہ ٭ من عرفنی احبنی… یعنی جو عرفان حاصل کر لیتا ہے اوروہ عارف بن جاتا ہے تو تب وہ اللہ کا محب بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار