Loading content...
دوستو!ـجب ہم اس حدیث کو یہاں تک لا چکے ہیں تو اس سے اگلی منزل کی طرف بھی بڑھ جائیں… وہ یہ ہے کہ عرفان تو وجدان کے نتیجے میں ملتا ہے اور عرفان کا بھی تو کوئی ثمر ہونا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار