

Loading content...
ایک آیت ہے فرمایا گیا ہے ٭ و اخذنا ھم بغتةً فاذھم مبلسون… ہم نے ان کا اچانک مواخذہ کیا جبکہ وہ ناامید و مایوس ہوگئے تھے… یعنی ابلیس ہی ہمیں مشاہدے سے مایوس کرتا ہے اس لئے میں عرض کرتا ہوں کہ مشاہدہ بہت آسان ہوتا ہے ہاں بات صرف واصل کرنے والے کی ہے اگر کوئی واصل کرنے والا مل جائے تو مشاہدے میں تقویٰ کی بھی شرط نہیں ہر مجھ جیسا گنہگار بھی زیارت انوار سے مشرف ہوسکتا ہے… یہاں میں مشاہدے کے درجات و اقسام و مراتب پہ بات نہیں کروں گا کیونکہ یہ میں پہلے ہی کئی مرتبہ کرچکا ہوں اور معرفت کے اقسام و درجات بھی عرض کر چکا ہوں یہاں صرف اتنا عرض کروں گا کہ توجیدِ نور اِلٰہی کے بعد ہی کوئی مومن عارف بن سکتا ہے اس سے پہلے کا داعی کاذب و جھوٹا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار