

Loading content...
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ابلیس کو ابلیس کیوں کہا جاتا ہے؟… عرفا کا فرمانا ہے لفظ ابلیس ابلس اور ابلاس سے ہے یعنی مایوس کرنے کا عمل…اس کا مطلب یہ ہوا کہ ابلیس وہ ہے جو مایوس و متحیر کرے یا مشاہدہ انوار سے مایوس کرے اس لئے ہمیں انوار اِلٰہیہ یعنی جو اللہ کے انوار ازلیہ و اولیہ ہیں ان کا مشاہدہ ہر دور ہر زمانے میں ہوسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار