

Loading content...
دوستو!ـحقیقت یہ ہے کہ مشاہدہ روحانیات کے حصول سے ہوتا ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جو دین سچا ہوگا وہ مشاہداتی ہوگا اس میں مشاہدہ ضرور ہوگا جس دین میں مشاہدے کا ثبوت موجود نہ ہو وہ دین نمبر دو دین ہے جو دین مشاہدات سے انکار یا تردید کرے وہ جھوٹا دین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار