

Loading content...
دوستو!ـیہ بات تو میں کئی مرتبہ دہرا چکا ہوں کہ عرفان کا نقطۂ آغاز مشاہدہ ہے جس آدمی نے مشاہدہ نہیں کیا وہ جو بھی ہو مگر وہ عارف نہیں ہو سکتا کیونکہ عرفان کا حصول ]وجدان[ مشاہدہ کے بغیر ممکن ہی نہیں… اس سے مشاہدہ ظاہری نہیں جو 63سال تک کفار نے بھی کیا، ابو جہل برسوں کے مشاہدے میں عارف نہیں بن سکا حقیقت یہ ہے کہ وجدان اس مرتبہ اعلیٰ میں کمال اصل اعلیٰ کا مشاہدہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار