

Loading content...
اس دور میں ہم بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کو عارف سمجھتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ عرفان کا حصول وجدان کے بعد ہوتا ہے جیسا کہ اس حدیث قدسی میں ہے کہ من وجدنی عرفنی یعنی جو مجھے پا لیتا ہے وہ میرا عارف ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار