

Loading content...
جدید سائنسی زبان یعنی نیورالوجی (Neurology) برین فزیالوجی (Brain Physiology) نیورو فزیالوجی (Neuro Physiology) جیسے علوم کے حوالے سے بات کریں تو عالم امر کو ہم یونی فائیڈ فیلڈ (Unified field)کہہ سکتے ہیں جو اِنفنٹ (Infinite) ]لامتناہی[ سیلف ریفلر ]خود وجدانی[ فیلڈ (Field) ہے کہ جسے خود اس کے سوا کوئی نہیں جانتا… اس فیلڈ سے روح کا تعلق ہوتا ہے اس لئے روح کی حقیقت کو بھی کوئی نہیں جانتا کیونکہ یہ عالم امر یا بہ الفاظ جدید یونی فائیڈ فیلڈ (Unified field) ہے جسے ٹی ایم سٹی(T.M.City) کے ذریعے ٹرانسل ڈینٹل میڈی ٹیشن(Trancel Dental Meditation) سے پانے کی باتیں ہورہی ہیں یہ بھی عرض کردوں کہ جدید نیورالوجی (Neurology) میں تو یونی فائیڈ فیلڈ مارشل (Unified Field Marshal) کا کوئی تصور نہیں ہے مگر عرفانیات میں ایک یونی فائیڈ فیلڈ مارشل (Unified Field Marshal) ہوتا ہے جسے صاحب الامرؐ علیہ الصلوات والسلام کہا جاتا ہے…ایک انسان کا مرتبہ کمال یہ ہے کہ وہ اس ذات صاحب الامر علیہ الصلوات والسلام سے واصل ہوجائے اور اسی ذات کا مکاشفۂ باطن ہی حصول اِلٰہی قرار پاتا ہے…اسی کانام وصول الی اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار