Loading content...
دوستو!ـاس کا جواب ہم انسان کے حوالے سے دیںگے تو بات جلدی سمجھ میں آجائے گی… دیکھئے انسان کا اعلیٰ ترین رکن روح ہے اور یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ روح کا تعلق عالم امر سے ہے اور عالم امر کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار