

Loading content...
اسی طرح اہل خیر جو ہوتے ہیں ان میں سے بھی ہر فرد اپنی اصل خیر کی طرف لوٹتا ہے مگر ہر فرد اپنے اصل علیٰ کے مقامِ کمال کا ادر اک نہیں کر سکتا بلکہ وہ بھی چند خوش نصیب و سعید ازلی ہی ہوتے ہیں…اسی لئے آپ نے سنا ہوگا کہ جنت کی کئی اقسام ہیں کئی اعلیٰ جنتیں ہیں کئی ادنیٰ ہیں اسی طرح جہنم کے طبقات ہیں کئی اوپر ہیں کئی اسفل السافلین کے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار