

Loading content...
دوستو!ـیہ ایک مسلمہ ہے ٭ کل شی یرجع الی اصلہ ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجعت کرتی ہے اصل کی طرف واپس لوٹتی ہے مگراس رجعت میں لازم نہیں کہ وہ اپنی اصل اعلیٰکے نقطۂ کمال کو پا لے کیونکہ کسی چیز کی طرف لوٹ کر جانا اور بات ہے اوراس چیز کوپانا اور بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار