

Loading content...
یعنی جب پانے کی نسبت خالق کی طرف ہو تو اس سے مراد اس کے علم مجرد کا حصول ہوتا ہے کیونکہ وہ ذات واجب الوجود اپنی وصف میں اعضا وجوارح و آلات سے منزہ و پاک ہے اس لئے اسے فزیکلی (Physically) پانا، حاصل کرنا، محسوس کرنا، یا معلوم کرنا ناممکن ہی نہیں محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار