

Loading content...
اب یہ بھی ہے کہ کچھ چیزیں انسان ان حواس و قویٰ و صلاحیتوں سے پا سکتا ہے یا محسوس یا معلوم کر سکتا ہے مگر ایک مرحلہ وہ بھی ہوتا ہے جب انسان اپنی ساری عطا کردہ صلاحیتوں کی قوتِ ادراک سے ماوریٰ کسی چیز کو پالیتا ہے تو اسے اصطلاحی طور پر کہتے ہیں وجدان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار